

درست اختیارات ہیں:
 -h     -v       (مختصر ورژن)
--help --version (طویل ورژن)

-h, --help:    (1) ٹوٹکے کے دریچے تک کیسے رسائی حاصل کریں (2) براہین کی فہرست
-v, --version: ورژن کی معلومات دکھانا

مختصر ورژن کو -hv یا -vh کے طور پر ملایا جا سکتا ہے۔
مختصر اور طویل ورژن کو ملایا جا سکتا ہے، مثلاً -h --version یا -v --help۔

ایک مسارِ فائل جیسے '~/.config/openbox/menu.xml' کو برہان کے طور پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔

ایک وقت میں صرف دو براہین قبول کیے جاتے ہیں۔ جب مسارِ فائل کو برہان کے طور پر استعمال
کیا جاتا ہے، تو کوئی اضافی برہان قبول نہیں کیا جاتا۔
